the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
مرکزی وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادنہ چارج) مختار عباس نقوی نے ملک میں موجود بھرپور یونانی طبی صلاحیتیوں کا اعتراف کرتے ہوئے آج کہا کہ ان کو مزید فروغ دے کر ہندوستان کو میڈیکل ہب بنایا جاسکتا ہے۔
نئی دہلی میں واقع انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدہ تقریب میں حکیم اجمل خان گلوبل ایوارڈ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وراثت میں یونانی طبی طریقہ علاج کو نہ صرف



فروغ دینے بلکہ نئے یونانی طبی ادارے قائم کئے جانے کی ضرورت ہے تاکہ اس روایتی طریقہ علاج سے بھرپور استفادہ کیا جاسکے، جس میں کینسر سمیت تمام امراض کا علاج موجود ہے۔
انہوں نے کہا کہ مودی حکومت نے جڑی بوٹیوں سے تیار ہونے والی یونانی طب اور آیوروید طریقہ علاج کو فروغ دینے کے لئے الگ سے وزارت آیوش قائم کی ہے اور ان دونوں طریقہ علاج کے لئے وزارت بڑے پیمانے پر کام کررہی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.